فہم قرآ ن کورس اپنی نوعیت کا ایک منفرد کورس ہے جس کے ذریعے آپ گھر بیٹھے اپنی سہولت کے وقت صرف ونحو کی پیچیدگیوں میں پڑے بغیر قرآن کریم کا ترجمہ سیکھ سکتے ہیں
طریقہ کار
پہلے ویڈیو لیکچر سماعت کیجیے
قرآن کریم سامنے رکھ کر ترجمہ کیجیے
انتہائ آسان سوالات کے جوابات دیجیے
